Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پیرس: موسم سرما کی پہلی برفباری، نطام ذندگی مفلوج ہوگیا

درجہ حرارت بھی نقطہِ انجماد سے نیچے آگیا
شائع 15 دسمبر 2022 12:26pm

پیرس میں رواں موسمِ سرما کی پہلی برف باری سے پورے پیرس نے برف کی سفید چادر اُوڑھ لی جبکہ نطامِ ذندگی مفلوج ہوگیا۔

پیرس کا درجہ حرارت بھی نقطہِ انجماد سے نیچے آگیا، جبکہ برف باری سے معمولات زندگی اورٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ متوقع ہے۔

uk

PARIS

Europe