لائف اسٹائل شائع 12 دسمبر 2024 11:52am جان لینے کا صرف ’احساس‘ جاننے کیلئے جرائم کے طالب علم نے خاتون کو قتل کردیا قاتل نے تقریباً ایک ماہ تک اس حملے کی منصوبہ بندی کی، رپورٹ
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 10:33am سیاحتی عمارت ’ٹاور آف لندن“ جو کبھی ’ملکہ اور فلاسفر‘ کا قید خانہ تھا ایک مشہور فلسفی اور مصنف تھامس مور کو 1534 میں قید کیا گیا
دنیا شائع 20 نومبر 2024 09:18am برطانیہ میں ہزاروں کسانوں کا دارالحکومت پر دھاوا، پارلیمنٹ کے سامنے ٹریکٹرز لے آئے اگر حکومت نے اپنا موقف تبدیل نہیں کیا تو کسان خوراک کی فراہمی میں خلل ڈال دیں گے
دنیا شائع 08 نومبر 2024 12:35pm برطانیہ: لڑکیوں سے زیادتی کے 20 ملزمان کو مجموعی طور پر 219 سال کی سزا تحقیقات کا آغاز 2016 میں ہوا، جب مختلف واقعات کی جانچ کی گئی
دنیا شائع 05 نومبر 2024 08:36am برطانیہ: تارکین وطن کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ حکومت ان افراد کے خلاف کارروائی کرے گی جو پاسپورٹ پھینک کر ملک بدری سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں
دنیا شائع 28 اکتوبر 2024 04:08pm ایران اسرائیل کشیدگی: برطانیہ کا دبئی سمیت 18 ممالک کیلئے سفری الرٹ جاری برطانوی دفتر خارجہ کا اپنے شہریوں کو سختی سے ایران کے سفر سے گریز کرنے کی ہدایت
دنیا شائع 04 اکتوبر 2024 09:05am بورس جانسن کا اسرائیلی وزیر اعظم پر ’جاسوسی آلات‘ لگانے کا الزام بورس جانسن نے اس بات کا انکشاف اپنی نئی کتاب میں تحریر کیا
دنیا شائع 26 ستمبر 2024 09:28am دنیا کا سب سے محفوظ ملک کون سا؟ گیلپ کے سروے کی روشنی میں نئے انکشافات عرب ممالک میں خواتین کے لیے بھی ایک محفوظ ماحول فراہم کیا جا رہا ہے
دنیا شائع 25 ستمبر 2024 10:52pm برطانیہ میں 37 قیدی غلطی سے رہا کردیے گئے شدید تنقید کے بعد حکومت نے ان قیدیوں کو دوبارہ جیل میں ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
دنیا شائع 25 ستمبر 2024 08:38am برطانوی وزیراعظم کی زبان پھسل گئی، اسرائیلیوں کیلئے نامناسب لفظ بول گئے برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر لیبر پارٹی کی سالانہ کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ ان کی ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے
دنیا شائع 11 ستمبر 2024 11:08am طالبان کے مطالبے پر برطانیہ نے لندن میں افغان سفارتخانہ بند کرا دیا ان تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے اس عرصے کے دوران لندن میں افغان سفارت خانے کے ساتھ تعاون کیا، سفیر افغانستان زلمے رسول
دنیا شائع 04 ستمبر 2024 11:59am برطانیہ میں چاقو حملے میں زخمی بھارتی بزرگ دم توڑ گیا 80 سالہ بھیم کوہلی کو فرینکلن پارک میں اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ اپنے کتے کے ساتھ چہل قدمی کررہا تھا
دنیا شائع 02 ستمبر 2024 09:32pm برطانیہ نے اسرائیل کو اسلحے کی سپلائی روک دی خدشہ ہے ہماری ایکسپورٹ غزہ میں بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں استعمال ہوگی، برطانوی سیکریٹری خارجہ
دنیا شائع 14 اپريل 2024 04:45pm اسرائیل پر حملہ ناکام بنانے میں مدد پر ایران نے 3 ممالک کے سفیر طلب کرلیے جی 7 ممالک کی ایرانی حملے پر ویڈیو کانفرنس متوقع
دنیا شائع 12 اپريل 2024 05:29pm برطانیہ میں فیکٹری پر چھاپہ، 12 غیرقانونی تارکین وطن گرفتار حراست میں لیے گئے تارکین وطنوں میں بھارتی شامل
شائع 12 اپريل 2024 03:17pm برطانیہ نے ویزے کیلئے کم از کم آمدن کی سطح بڑھا دی برطانوی حکومت کی جانب سے فیصلہ امیگریشن کو کم کرنے کے لیے کیا ہے
لائف اسٹائل شائع 20 فروری 2024 05:31pm روزگار کی تلاش میں برطانیہ جانے والوں کیلئے سخت اقدامات کا اعلان اس اقدام کا مقصد غیر ملکی کارکنوں کی سالانہ آمد میں 3 لاکھ تک کمی لانا ہے
دنیا شائع 13 جنوری 2024 10:49am بحیرہ احمر میں لڑائی نے تیل کا بحران پیدا کردیا حوثیوں کے خلاف امریکا و برطانیہ کی کارروائیاں ناکام رہیں تو نرخ 10 ڈالر فی بیرل تک بڑھنے کا خدشہ
لائف اسٹائل شائع 10 جنوری 2024 10:40am برطانیہ جانے کیلئے کن درخواستوں پر انگریزی زبان کے ٹیسٹ کی ضرورت ہوتی ہے کچھ درخواستوں پر صرف بولنے اور سننے کی صلاحیتوں کا جائزہ لیا جاتا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 10:36pm برطانیہ میں 31 جنوری کے بعد وزٹ ویزا پر جانے والے کیا کام کرسکیں گے برطانیہ رواں سال31 جنوری سے ویزا قوانین میں بڑی تبدیلیاں لارہا ہے،
دنیا شائع 04 جنوری 2024 09:04pm بھارتی نژاد شخص کو لندن میں نازیبا حرکات کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا بھارتی نژاد شخص نے لندن انڈر گراؤنڈ ٹرین میں خاتون کے سامنے نازیبا حرکات کیں
دنیا اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 11:52am برطانوی اسٹوڈنٹ ویزا میں تبدیلی، بیرون ملک جانے کا ایک اور دروازہ بند غیرملکی طلبہ اپنے اہلخانہ برطانیہ نہیں لا سکیں گے
لائف اسٹائل شائع 27 نومبر 2023 08:06pm برطانیہ : خنزیروں میں پائے جانے والے خطرناک وائرس کا پہلا انسانی کیس رپورٹ یہ وائرس دنیا میں انفلوئنزا A(H1N2) کے حالیہ انسانی کیسز سے مختلف ہے۔
دنیا اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2023 08:31am امریکا اور برطانیہ کینیڈا کے ساتھ کھڑے ہوگئے، بھارت کی تنہائی بڑھ گئی دونوں ممالک انٹیلی جنس شیئرنگ اتحاد کا حصہ ہیں، بھارتی میڈیا نے بھی حمایت نہ ملنے کا اعتراف کرلیا
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 04:10pm کراچی: مسافروں کا وقت بچانے کیلئے ائرپورٹ پرنئی سہولت متعارف افتتاح پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کیا
دنیا شائع 24 اگست 2023 11:15am برطانیہ میں بھی او اور اے لیول کے طلبہ کو بڑی تعداد میں فیل کرنے کی تیاری آج کے نتائج میں تقریبا 325,000 گریڈ فیل ہو جائیں گے، پروفیسر ایلن اسمتھرز کی پیش گوئی
لائف اسٹائل شائع 09 اگست 2023 04:13pm برطانوی شاہی خاندان نے ہیری سے ’ہزرائل ہائنس‘ کا لقب واپس لے لیا یہ اقدام ہیری اور میگھن کی امریکا منتقلی سے متعلق معاہدے کا حصہ ہے
دنیا شائع 07 اگست 2023 02:45pm برطانیہ: مرسڈیز کار چلاتے نوجوان نے تباہی مچادی گھر کے اگلا حصہ کار ٹکرانے سے دھماکے سے اڑ گیا
دنیا شائع 28 جولائ 2023 09:06am برطانیہ میں پناہ گزین بچوں کو ہوٹلوں میں رکھنے کا اقدام غیرقانونی قرار عدالت نے پناہ کے متلاشی بچوں کی رہائش سے متعلق دائر قانونی چیلنج برقرار رکھا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 11:05pm پاکستان نے قتل میں ملوث 74سالہ شہری کو برطانیہ کے حوالے کردیا حوالگی ایکٹ 1972 تحت پیراں دتہ کو برطانیہ کے حوالے کیا گیا، ترجمان وزرات داخلہ