ذوالفقار علی بھٹو کی برسی سے واپسی پر کارکنان کی وین الٹ گئی، 2 افراد جاں بحق، 7 زخمی
وین گڑھی خدا بخش بھٹو سے قمبر کی جانب جا رہی تھی کہ رتوڈیرو کے مقام پر قابو سے باہر ہو کر الٹ گئی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.