Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

خیبرپختونخوا اسمبلی میں سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق بِل منظور

2008 سے اب تک ہیلی کاپٹر کے استعمال کی پوچھ گچھ نہیں ہوگی
اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 05:55pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق بِل اسمبلی میں منظور کرلیا گیا۔

سرکاری ہیلی کاپٹر سے متعلق بل صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی نے اسمبلی میں پیش کیا، بل کے متن کے مطابق 2008 سے اب تک ہیلی کاپٹر کے استعمال کی پوچھ گچھ نہیں ہوگی۔

بل کی منظوری کے خلاف اپوزیشن ارکان نے ایوان میں شدید احتجاج کرتے ہوئے حکومت مخالف جب کہ حزب اختلاف کی جانب سے این آر او کے نعرے لگائے گئے۔

pti

KPK

peshawar

KPK govt

KPK Government Helicopter