Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مردان کے علاقے پارہوتی میں فائرنگ، تین افراد جاں بحق، ایک زخمی

لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا، ریسکیو
شائع 11 دسمبر 2022 04:36pm
مردان میپ- بشکریہ گوگل
مردان میپ- بشکریہ گوگل

مردان کے علاقے پارہوتی میں فائرنگ سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں تین افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی بھی ہوا ہے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جاں بحق اور زخمی کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

پاکستان

KPK

Mardan