Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

شکارپور: ڈاکوؤں نے حافظ آباد کے دو نوجوانوں کو اغوا کرلیا

مغویوں کے اہلخانہ سے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ۔
شائع 11 دسمبر 2022 03:55pm
مغوی کی تصویر-
مغوی کی تصویر-

شکارپور میں اغواء اور لوٹ مار کی وارداتیں بڑھنے لگیں، اغواء کاروں نے حافظ آباد کے دو نوجوانوں کو اغواء کرلیا۔

ویڈیو میں اغواء کاروں کی جانب سے مغوی نوجوانوں پر تشدد کیا جا رہا ہے۔ ڈاکوؤں نے مغویوں کے اہلخانہ سے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کردیا۔

دونوں نوجوانوں کو گاڑی بیچنے کے بہانے بلاکر اغواء کیا گیا۔

دوسری جانب ڈاکوؤں نے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔

پاکستان

sindh

Shikarpur