Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سعودی عرب ”برج خلیفہ“ سے دو گنا بلند ترین عمارت تعمیرکرے گا

عمارت پر5 بلین ڈالر کی لاگت آئے گی، ماہرین
شائع 09 دسمبر 2022 09:19am
تصویر/ خلیج ٹائمز
تصویر/ خلیج ٹائمز

سعودی عرب نے دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت ”برج خلیفہ“ سے بھی دو گنا بلند ترین عمارت تعمیر کرنے پرغور شروع کردیا ہے۔

یہ عمارت دارالحکومت ریاض میں تعمیرکی جائے گی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ عمارت پر 5 بلین ڈالر کی لاگت آئے گی اور یہ برج خلیفہ سے دوگنا اونچی ہوگی۔

دبئی کے مشہورومعروف برج خلیفہ کی اونچائی 828 میٹر ہے جسے سعودی عرب میں بننے والی نئی عمارت پیچھے چھوڑ دے گی۔

Saudia Arabia

UAE

Burj Khalifa