Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی

کمی کے بعد ڈالر223 روپے پرآگیا
شائع 08 دسمبر 2022 12:22pm

انٹربینک میں کاروبارکے آغاز سے ہی ڈالرکی قیمت میں آج کمی دیکھی جارہی ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت 40 پیسے کمی کے بعد 223 روپے 75 پیسے پرآگیا ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 224 روپے 15 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

پاکستان

ڈالر

Rupee Rates