Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

چینی صدر تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

شی جن پنگ ریاض میں دو اہم سمٹس میں شرکت کریں گے
شائع 07 دسمبر 2022 07:41pm
فوٹو — اے پی پی
فوٹو — اے پی پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی

چینی صدر شی جن پنگ تین روزہ دورے دوورے سعودی دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔

شی جن پنک سعودی فرمانرواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر خلیجی ملک کا دورہ کیا ہے جن کے ریاض پہنچنے پر سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

چینی وزارت خارجہ کے مطابقشی جن پنک اپنے کے دوران پہلا چین عرب ممالک سمٹ اور چین خلیجی ممالک سمٹ میں شرکت کریں گے۔

سعودی میڈیا کے مطابق چین اور سعودی کے مابین 80 سالہ طویل تعلقات کا تعاون اور ترقی کے کئی منصوبوں پر مشتمل ہے جب کہ گزشتہ برس سعودی عرب چین کے لئے سب سے بڑا تیل کا در آمد کنندہ تھا۔

Saudia Arabia

Riyadh

Muhammad bin Salman

Chinese President