Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

بورے والا: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے نوجوان چل بسا

پولیس نے دولہا سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا
شائع 07 دسمبر 2022 09:52am
تصور/ ویکی پیڈیا
تصور/ ویکی پیڈیا

پنجاب کے شہر بُورے والا میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

نوجوان کی ہلاکت کے بعد پولیس نے دولہے سمیت 8 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔

دوسری جانب صادق آباد میں پولیس اور ڈاکوؤں میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا۔

فائرنگ کے تبادلے میں دو ڈاکو مارے گئے جبکہ ڈاکوؤں کا ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

ڈاکو پولیس کانسٹیبل کے قتل سمیت سنگین وارداتوں میں ملوث تھے۔

punjab

burewala