Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایران: پُرتشدد مظاہروں میں ہلاکتوں کی سرکاری طور پرتصدیق ہوگئی

مظاہروں میں 200 سے زائد ہلاکتیں ہوئیں
شائع 04 دسمبر 2022 08:40am
تصویر/روئٹرز
تصویر/روئٹرز

ایران میں مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف مظاہروں میں 200 سے زائد ہلاکتوں کی سرکاری طور پر تصدیق کردی گئی ہے۔

ایرانی وزارت داخلہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے پہلی بار اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بدامنی میں غیر ملکی گروہ، فسادی، مسلح انقلابی گروپ شامل ہیں۔

اس سے قبل ایرانی انقلابی گارڈ کور کے جنرل نے300 ہلاکتوں کی تصدیق کی تھی۔

خیال رہے کہ ایران میں مہساامینی کی موت کے خلاف پورے ملک میں جاری احتجاج کا سلسلہ ابھی تک تھم نہیں پایا۔

Ali Khamenei

Iran Protest

Manisha Amini