دنیا شائع 14 مارچ 2023 10:08am مہسا امینی کی ہلاکت: ایرانی عدلیہ نے گرفتار 22 ہزار مظاہرین کو معاف کردیا حکومت مخالف مظاہروں کے دوران ہزاروں افراد کو گرفتار کیا گیا تھا
دنیا شائع 12 مارچ 2023 06:36pm سینکڑوں طالبات کو زہر دئے جانے کے واقعات، ایران میں 100 سے زائد ملزمان گرفتار ایران کے 200 سے زائد اسکولوں میں زہر دئے جانے کے واقعات
دنیا شائع 10 مارچ 2023 10:26am ایران میں اخلاقی پولیس نام بدل کرپھرآگئی ایرانی خاتون مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد اخلاقی پولیس کومعطل کیا گیا تھا
دنیا شائع 27 فروری 2023 12:18pm ایران :اسکول بند کرنے کیلئے سیکڑوں طالبات کودانستہ زہردینےکا انکشاف خاص طور پر کچھ افراد لڑکیوں کے اسکولوں کو بند کروانا چاہتے ہیں، ہیلتھ اتھارٹی
دنیا شائع 05 فروری 2023 10:33pm ایرانی سپریم لیڈر کا جیلوں میں قید ہزاروں افراد کیلئے عام معافی کا اعلان کن قیدیوں کو معافی نہیں دی جائے گی؟
لائف اسٹائل شائع 01 فروری 2023 12:15pm ایران: سڑک پر ڈانس کے بعد ویڈیو شیئر کرنے والے جوڑے کو 10 سال قید کی سزا اسطیازۃ حقی اور ان کے 22 سالہ منگیتر امیر محمد احمدی کے 20 لاکھ فالوورز ہیں
دنیا شائع 15 دسمبر 2022 09:04am اقوام متحدہ نے ایران کو ویمن کمیشن سے نکال دیا قرارداد کے حق میں 8 کےمقابلے میں 29 ووٹ آئے
دنیا اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2022 06:46pm ایران نے پُرتشدد مظاہروں کے بعد گشت ارشاد پولیس کو ختم کردیا خصوصی فورس اخلاقیات بالخصوص حجاب کی پابندی کراتی تھی
دنیا شائع 04 دسمبر 2022 08:40am ایران: پُرتشدد مظاہروں میں ہلاکتوں کی سرکاری طور پرتصدیق ہوگئی مظاہروں میں 200 سے زائد ہلاکتیں ہوئیں
دنیا شائع 25 نومبر 2022 08:48am اقوام متحدہ کا ایران میں مظاہروں کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ تحقیقات کرانے کی قرار داد پیش، پاکستان اور چین نے مخالفت کردی
لائف اسٹائل شائع 21 نومبر 2022 06:33pm سر سے اسکارف اُتارنے پر ایران کی دو معروف اداکارائیں گرفتار اداکارہ پر اسکارف اتارنے اور اشتعال انگیز سوشل میڈیا پوسٹ کرنےکا الزام ہے
دنیا شائع 19 نومبر 2022 10:20am ایران: مظاہرین نے روح اللہ خمینی کے گھرکو آگ لگادی مقامی حکام نے تردید کرتے ہوئے کہا ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا
دنیا اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 11:32am ایران میں پرتشدد مظاہروں کے دوران 362 ہلاک پُرتشدد مظاہروں میں ملوث 5 فراد کو سزائے موت سنائی جا چکی ہے
دنیا شائع 17 نومبر 2022 09:01am ایران میں دہشتگردوں کی فائرنگ 5 افراد جاں بحق، 15زخمی جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین بھی شامل ہیں، ایرانی میڈیا
لائف اسٹائل شائع 12 اکتوبر 2022 02:53pm شکیرا نے بھی ایرانی خواتین کی حمایت میں آوازبلند کردی ایران بھرمیں طالبہ کی ہلاکت کیخلاف پُرتشدد مظاہرے جاری ہیں
دنیا شائع 10 اکتوبر 2022 02:19pm طالبات کی ایرانی صدر کیخلاف نعرے بازی مختلف تعلیمی اداروں میں حکومت مخالف احتجاجی ریلیاں نکالی جارہی ہیں
دنیا شائع 24 ستمبر 2022 09:54am اسکارف جلاتی ایرانی خواتین کے مظاہرے پھیل گئے، 50 ہلاکتوں کا دعویٰ امریکا شہریوں کو انٹرنیٹ فراہم کرنے کیلئے ایران پرعائد پابندیوں میں نرمی کرے گا