Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

’راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم حکومت سے بھی زیادہ بے جان اور بے وقعت ہے‘

اگلے میچ میں ایسی پچ بنائیں کہ فیصلہ میرٹ پر ہو۔
شائع 03 دسمبر 2022 11:57am
فواد چوہدری (فوٹو:فائل)
فواد چوہدری (فوٹو:فائل)

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم حکومت سے بھی زیادہ بے جان اور بے وقعت ہے۔

اپنے ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے لکھا کہ وکٹ بنانے والوں نے بھی موجودہ سیٹ اپ بنانے والوں کی طرح بالکل نہیں سوچا کہ عوام کیا سوچے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ اُمید ہے پچ بنانے والے اگلے میچ میں ایسی پچ بنائیں گے کہ فیصلہ میرٹ پر ہو۔

pti

پاکستان

Fawad Chaudhary

rawalpindi test