Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

پنجاب میں دھند، لاہور سے شیخوپورہ موٹر وے بند کردیا گیا

شہری غیرضروری سفر سے گریز کریں، موٹر وے پولیس
اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2022 09:09am
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔ فائل
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔ فائل

پنجاب میں دھند کے باعث سڑکیں گم ہوگئیں، موٹر وے ایم ٹو لاہور سے شیخوپورہ تک دھند کے باعث بند کردیا گیا۔

لاہور سیالکوٹ موٹروے کو سمبڑیال سے مریدکے تک بند کردیا گیا۔

اس حوالے سے موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ شہری غیرضروری سفر سے گریز کریں۔

دوسری جانب شدید دھند کی وجہ سے موٹروے M-5 سیکٹر-1 ملتان سے ظاہر پیر تک تمام ٹریفک کے لئے بند ہے، موٹروے پر حد نگاہ صفر ہونے کی وجہ سے موٹروے بند کر دی گئی۔

پاکستان

motorway police

lahore motorway