Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

دنیاپور میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، 14 زخمی

حادثہ کہروڑ پکا چوک کے قریب دھند کے باعث پیش آیا۔
شائع 30 نومبر 2022 10:51am
تصویر: چوہدری زاہد محمود
تصویر: چوہدری زاہد محمود

دنیاپور میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، 14 افراد زخمی ہوگئے۔

دنیاپورمیں کہروڑ پکا چوک کے قریب دھند کے باعث ٹریفک حادثہ ہوا ہے، جس میں ایک شخص جاں بحق جبکہ چودہ افراد زخمی ہوگئے۔

حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونیوالے افراد کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

punjab

traffic accident

Dunyapur