خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی شدت 3.6 شدت ریکارڈ کی گئی جس کی زیر زمین گہرائی 30 کلو میٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز
اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
ہری پور شہر اور اس کے گردنواح کے علاوہ اسلام آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.6 شدت ریکارڈ کی گئی جس کی زیر زمین گہرائی 30 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز ایبٹ آباد سے 34 کلومیٹر دور تھا۔
اسلام آباد
earthquake
KPK
Haripur
مقبول ترین
Comments are closed on this story.