Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کندھ کوٹ میں پولیس کا آپریشن، تین مغوی بازیاب

کچے میں مغویوں کی بازیابی کیلئے آپریشن کیا جارہا ہے، پولیس
اپ ڈیٹ 28 نومبر 2022 05:10pm

کندھ کوٹ میں پولیس نے آپریشن کر کے تین مغوی کو بازیاب کرالیا ہے۔

گزشتہ روز تین مغوی لال بخش، عبدالمجید اور ابراہیم اوگاہی کو کرالیا گیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ کچے میں مغویوں کی بازیابی کیلئے آپریشن کیا جارہا ہے۔

پولیس کے مطابق اب تک تین مغویوں کو بازیاب کرالیا گیا ہے جبکہ 10 سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ڈاکوؤں کے 5 ٹھکانے بھی جلادیے گئے ہیں۔

پاکستان

sindh

Kandhkot