Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

مردان : تنازع پر فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

فائرنگ کا واقعہ خواتین کے تنازع پر پیش آیا، پولیس
شائع 28 نومبر 2022 12:41pm
پولیس نے بتایا کہ لاشوں کو کاٹلنگ اسپتال منتقل کردیا۔ تصویر نمائندہ آج نیوز
پولیس نے بتایا کہ لاشوں کو کاٹلنگ اسپتال منتقل کردیا۔ تصویر نمائندہ آج نیوز

مردان کےعلاقے کاٹلنگ میں خواتین کے تنازع پر فائرنگ سےخاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

کاٹلنگ لنڈے شاہ میں فائرنگ کا وقعہ پیش آیا جس میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے جس میں میاں بیوی اور نواسہ شامل ہیں۔

پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ خواتین کے تنازع پر پیش آیا تھا اورلاشوں کو کاٹلنگ اسپتال منتقل کردیا ہے۔

خیبر پختونخوا

Mardan

KPK Police