Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

گوجرانوالا: کالج طالبات کی بس پرحملے کرنیوالے ملزمان کو گرفتار کرلیا

ملزمان نے بس کو روک کرڈرائیور اورطالبات پر تشدد کیا تھا
شائع 28 نومبر 2022 11:36am

گوجرانوالہ میں نجی کالج کی طالبات کی بس پرحملے کے واقعے پرپولیس نے ایکشن لے لیا ہے۔

سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے 5 ملزمان کوگرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا جبکہ پولیس نے بس ڈرائیورکی مدعیت میں مقدمہ درج کیا ہے۔

ملزمان نے بس کو زبردستی روک کرڈرائیور اور طالبات کو تشدد کانشانہ بنایا تھا جبکہ طالبات کی بس روکنے اور ڈرائیور پرتشدد کی فوٹیج سامنے آئی تھی۔

punjab

Gujranwala