Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

فیفا ورلڈکپ: پرتگال نے گھانا کو 3،2 سے ہرادیا

کرسٹیانو رونالڈو نے گول کرکے تاریخ رقم کردی
اپ ڈیٹ 25 نومبر 2022 10:10am
فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022
فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022

فٹ بال ورلڈکپ میں پرتگال نے گھانا کو 3-2 سے ہرا دیا ہے۔

کرسٹیانو رونالڈو نے ایک گول کرکے تاریخ رقم کردی جبکہ پانچ ورلڈکپ میں گول کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔

اس کے علاوہ سوئٹزرلینڈ نے کیمرون کو 1-0 سے شکست دے کر پہلا میچ جیت لیا۔

دوسری جانب یوراگوئے اور جنوبی کوریا کا مقابلہ برابر رہا اور برازیل نے سربیا کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا۔

Cristiano Ronaldo

qatar

brazil

Portugal

FIFA

FIFA World Cup 2022

Qatar Football

neymar