Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پشاور کی لڑکیوں پر فیفا ورلڈ کپ کا جنون سوار ہوگیا

فٹبال کو حکومتی سطح پر پزیرائی دی جائے، لڑکیوں کا مطالبہ
شائع 23 نومبر 2022 03:51pm
لڑکیوں نے فٹبال کو حکومتی سطح پر پزیرائی دینے کا مطالبہ کردیا۔ تصویر: نمائندہ آج نیوزکاشان اعوان
لڑکیوں نے فٹبال کو حکومتی سطح پر پزیرائی دینے کا مطالبہ کردیا۔ تصویر: نمائندہ آج نیوزکاشان اعوان
پشاورکی لڑکیاں پاکستانی ٹیم کے ورلڈ کپ کا حصہ ہونے پر مایوس ہیں۔ تصویر: نمائندہ آج نیوزکاشان اعوان
پشاورکی لڑکیاں پاکستانی ٹیم کے ورلڈ کپ کا حصہ ہونے پر مایوس ہیں۔ تصویر: نمائندہ آج نیوزکاشان اعوان
تصویر:نمائندہ آج نیوزکاشان اعوان
تصویر:نمائندہ آج نیوزکاشان اعوان

فیفا ورلڈ کپ نے ہرفرد کو اپنی جانب متوجہ کررکھا ہے جس کا سحرپشاورکی لڑکیوں پر بھی طاری ہوگیا ہے۔

فٹبال ورلڈ کپ میں ہرکوئی اپنی فیورٹ ٹیم اورکھلاڑی کو سپورٹ کرتا دکھائی دے رہا ہے جبکہ پشاورکی لڑکیاں اپنی ٹیم کے ورلڈ کپ میں نہ ہونے پر مایوس ہیں۔

لڑکیوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فٹبال کو حکومتی سطح پر پزیرائی ملے تاکہ پاکستان بھی ورلڈ فٹبال کپ کا حصہ بن سکے۔

peshawar

FIFA World Cup 2022