Aaj News

منگل, نومبر 05, 2024  
02 Jumada Al-Awwal 1446  

ایران نے یورینیم کی60 فیصد افزدوگی شروع کردی

ایران نے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کوخط لکھ کرآگاہ کردیا
شائع 23 نومبر 2022 09:01am
ایرانی دارالحکومت تہران کے جنوب میں 250 کلومیٹر دور Natanz یورینیم افزودگی کی سہولت کا ایک منظر۔تصویر:رائٹرز
ایرانی دارالحکومت تہران کے جنوب میں 250 کلومیٹر دور Natanz یورینیم افزودگی کی سہولت کا ایک منظر۔تصویر:رائٹرز

ایران نے فردا جوہری سائٹ پر یورینیم کی 60 فیصد افزدوگی شروع کردی ہے۔

یورینیم افزودگی سے متعلق ایران نے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کو خط لکھ کر آگاہ کردیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق یورینیم افزودگی (آئی اے ای اے) کی قرارداد کے جواب میں ہے۔

ایرانی وزارت خارجہ نے (آئی اے ای اے) کی قرارداد کو سیاسی قرار دیا تھا۔

قرارداد میں جوہری سائٹس سے متعلق تحقیقات میں تعاون پر زور دیا گیا تھا۔

Iran

IAEA