Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کرک: پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن، 45 افراد گرفتار

آپریشن میں لیڈی پولیس سمیت 200 اہلکاروں نے حصہ لیا
شائع 23 نومبر 2022 09:03am
تصویر: ویکی پیڈیا
تصویر: ویکی پیڈیا

کرک میں پولیس نے رات گئے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے 45 افراد کو گرفتارکرلیا جس میں 19 اشتہاری مجرمان بھی شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق گرفتارافراد سے11 کلاشنکوف، 8 پستول اور14رائفل برآمد کئے گئے ہیں جبکہ آپریشن کےدوران 4 کلوچرس اور 400 گرام آئس بھی برآمد کی ہے۔

ٹارگٹڈآپریشن انٹیلی جنس بیسڈ کاروائی پر کی گئی تھی جس میں لیڈی پولیس اور200 اہلکاروں نے حصہ لیا تھا۔

خیبر پختونخوا

police

Kark