Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

اومنی گروپ نے9 ارب کی کوئی پلی بارگین نہیں کی، نیب حکام

جب پلی بارگین ہوٸی ہی نہیں تو 9ارب کیسے؟ نیب
شائع 19 نومبر 2022 11:28am
فوٹو (فائل)
فوٹو (فائل)

نیشنل اکاؤنٹبلٹی بیورو (نیب)حکام کا کہنا ہے کہ اومنی گروپ نے9 ارب کی کوئی پلی بارگین نہیں کی، جب پلی بارگین ہوئی ہی نہیں تو 9ارب کیسے؟

نیب نے مزید کہا کہ اومنی گروپ کی کسی پلی بارگین کا ریکارڈ نہیں، احتساب عدالت میں بھی 9 ارب کی پلی بارگین منظوری کیلئے پیش نہیں ہوئی۔

آصف زرداری اومنی گروپ کےعبد الغنی مجید کیساتھ کیسزمیں شریک ملزم نامزد ہیں۔

یاد رہے کہ عمران خان نےگزشتہ روز9ارب کی پلی بارگین کرنے کا بیان دیا تھا۔

NAB

Asif Ali Zardari

imran khan

omni