Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

جامعہ پشاور میں اساتذہ نے کلاسز کا بائیکاٹ کردیا

وائس چانسلر کا اظہار لاعلمی
شائع 18 نومبر 2022 11:04am
پشاور یونیورسٹی (فوٹو:فائل)
پشاور یونیورسٹی (فوٹو:فائل)

جامعہ پشاور کے اساتذہ نے کلاسز کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔

اس حوالے سے اساتذہ یونین کا کہنا ہے کہ انتظامیہ اساتذہ کے معاملات میں بے جا مداخلت کر رہی ہے، آج درس و تدریس سے مکمل بائیکاٹ رہے گا۔

دوسری جانب جامعہ پشاور کے وائس چانسلر ڈاکٹر ادریس کا کہنا ہے کہ اساتذہ کا کلاسز سے بائیکاٹ کا کوئی علم نہیں، یونیورسٹی میں درس و تدریس کا عمل معمول کے مطابق جاری ہے۔

KPK

peshawar

University