Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملکی سیاسی صورتحال، پیپلزپارٹی نے اجلاس طلب کرلیا

اجلاس میں اہم تعیناتی، سیاسی رساکشی پر غور کیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 17 نومبر 2022 09:40am
آصف زرداری، بلاول (فوٹو:فائل)
آصف زرداری، بلاول (فوٹو:فائل)

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے ملکی سیاسی صورتحال پر غور کیلئے آج اسلام آباد میں اجلاس طلب کرلیا۔

اجلاس میں اہم تعیناتی، سیاسی رساکشی اور سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب پر غورہوگا۔

اجلاس میں سینیٹ کے امیدوار کے نام پر بھی مشاورت ہوگی۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اورسابق صدر آصف زرداری شہر اقتدار میں اتحادی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

Federal govt

پاکستان

اسلام آباد

PPP