Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایران میں دہشتگردوں کی فائرنگ 5 افراد جاں بحق، 15زخمی

جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین بھی شامل ہیں، ایرانی میڈیا
شائع 17 نومبر 2022 09:01am
تصویر: ویکی پیڈیا
تصویر: ویکی پیڈیا

ایران کے جنوب مغربی صوبہ خوزستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور 15زخمی ہوگئے ہیں۔

ایرانی میڈیا کے مطابق کار سوار دہشتگردوں نے ایزح کے بازار میں سکیورٹی فورسز اور مظاہرین پر فائرنگ کردی۔

فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔

سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مسلح کار سواروں کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

فائرنگ کے واقعہ کے بعد مظاہرین نے سڑکوں پر آگ لگا دی۔

Iran Protest

Iran Firing