Aaj News

ہفتہ, جنوری 11, 2025  
11 Rajab 1446  

ملک بھر میں کورونا کے 32 کیسز رپورٹ

ملک بھر میں 48 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
شائع 15 نومبر 2022 08:50am
ٖفوٹو:فائل
ٖفوٹو:فائل

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 32 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے مطابق کورونا کے مزید 4 ہزار 191 ٹیسٹ کیے گئے۔

جبکہ مثبت کیسز کی شرح 0.76 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

ملک بھر میں 48 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

COVID 19

coronavirus

پاکستان