Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: سٹے بازوں نے انگلینڈ کو فیورٹ قرار دے دیا

انگلینڈ ’آڈز‘ 1.58جبکہ پاکستان کے 2.4 مقرر کردیئے ہیں۔
شائع 13 نومبر 2022 11:24am

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کے آخری معرکہ میں (سٹے بازوں) جواریوں نے انگلینڈ کو فیورٹ قرار دے دیا۔

سنیچر کی بیٹنگ مارکیٹ کے مطابق انگلینڈ ’آڈز‘ 1.58جبکہ پاکستان کے 2.4 مقرر کردیئے ہیں۔

اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ پاکستان پر 100 ڈالرز خرچ کریں گے، تو آپ کو پاکستان کی جیت کی صورت میں 240 ڈالر ملیں گے۔

اگرانگلینڈ کی جیت پر 100 ڈالرز لگائیں گے، تو بدلے میں 158 ڈالرز ملیں گے

پاکستان

T20 WORLD CUP 2022

Pakistan vs England