Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

مکہ، مدینہ میں موسلادھار بارش، زائرین خوشی سے نہال

سعودی عرب کے متعدد علاقوں میں بھی بادل خوب برسے
شائع 12 نومبر 2022 10:14am
مکہ اور مدینہ میں بادل خوب برسے، اسکرین گریب
مکہ اور مدینہ میں بادل خوب برسے، اسکرین گریب

سعودی عرب میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش نے جل تھل کردیا۔

بیت اللہ شریف اور مدینہ منورہ میں بارش برسنے کے روح پرورمناظر سے زائرین نے خوشی کا اظہار کیا اوراللہ تعالی کا شکر ادا کیا۔

سعودی عرب کے متعدد علاقوں میں کالی گھٹائیں خوب جم کر برسیں۔

Saudia Arabia

Rain

Mecca

Medina