جیکب آباد: ایم پی اے کا جرگہ، ملزمان پر 1 کروڑ 92 لاکھ جرمانہ
میبنہ طور پر مقتول کے ورثا پر صلح کیلئے دباؤ ڈالا گیا۔
جیکب آباد کے علاقے ٹھل میں ایم پی اے نے اپنی عدالت لگالی۔
ایم پی اے سہراب سرکی کی نگرانی میں قتل کے مقدمے پرجرگہ منعقد کیا گیا۔
جرگہ میں ملزمان کو ایک کروڑ بانوے لاکھ روپے کے عوض چھوڑ دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ایم پی اے سہراب سرکی نے میبنہ طور پر مقتول کے ورثا پر صلح کیلئے دباؤ بھی ڈالا۔
یاد رہے کہ ملزمان نے بھتہ نہ دینے پر بیکری مالک کو قتل کردیا تھا۔
پاکستان
Jacobabad
Thul
مقبول ترین
Comments are closed on this story.