پاکستان شائع 11 نومبر 2022 05:36pm جیکب آباد: ایم پی اے کا جرگہ، ملزمان پر 1 کروڑ 92 لاکھ جرمانہ میبنہ طور پر مقتول کے ورثا پر صلح کیلئے دباؤ ڈالا گیا۔