Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

عمران خان کی جان 22 کروڑ عوام کی جان ہے، فرخ حبیب

اس جان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار اپنی خیر منائیں۔
شائع 03 نومبر 2022 05:29pm
فرخ حبیب (فوٹو:فائل)
فرخ حبیب (فوٹو:فائل)

تحریک انصاف کے رہنما ‏فرخ حبیب نے کہا کہ عمران خان پر وزیر آباد میں قاتلانہ حملہ ہوا ہے، یاد رکھے عمران خان کی جان 22 کروڑعوام کی جان ہے۔

اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ اس جان کو کچھ ہوا تو ذمہ داران اپنی خیر منائیں، ‏بزدلوں نے اپنی اوقات دکھا دی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان زخمی ہیں اللہ تعالی ان کو محفوظ رکھے، پوری قوم عمران خان کی زندگی کیلئے دعا کرے۔

pti leader

Farrukh Habib

پاکستان