Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

خانیوال: ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار بہن بھائی موقع پر جاں بحق

والد نے ٹرالر ڈرائیورکو معاف کردیا
شائع 03 نومبر 2022 09:19am
تصویر: نمائندہ آج نیوز
تصویر: نمائندہ آج نیوز

خانیوال کے نواحی علاقہ جیمس آباد کے قریب ٹرالر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔

عتیق صدیق کے پی ایس اسکول اور ماریہ صدیق زکریا یونیورسٹی کی طالبہ تھی دونوں بہن بھائیوں کی لاشیں گھر پہنچنے پرعلاقے میں کہرام مچ گیا۔

جاں بحق ہونے والے بہن بھائی معروف زمیندار صدیق ڈوگر کے بچے تھے جبکہ والد نے ٹرالر ڈرائیور کو معاف کردیا۔

punjab

Khanewal

Road Accident