Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

کھیل میں ہارجیت ہوتی رہتی ہے، حارث رؤف

فینزکی طرح کھلاڑی بھی دلبرداشتہ ہوجاتے ہیں، فاسٹ بولر
شائع 29 اکتوبر 2022 01:52pm

فاسٹ بولرحارث رؤف نے کہا کہ کھیل میں ہار جیت تو ہوتی رہتی ہے، شکست پر فینز کی طرح کھلاڑی بھی دلبرداشتہ ہوجاتے ہیں۔

حارث رؤف نے کہا کہ جو غلطیاں کیں ہیں اس پرقابو پانے کی کوشش کریں گے اور ورلڈکپ میں نیدرلینڈز سمیت کوئی بھی ٹیم ہلکی نہیں ہے۔

PCB

Pakistan Cricket Team

Haris Rauf

T20 WORLD CUP 2022