Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

باگڑجی: ڈاکوؤں میں تصادم، فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے

پولیس نے صورتحال پر قابو پالیا۔
شائع 28 اکتوبر 2022 02:27pm
باگڑجی میپ ( بشکریہ: گوگل)
باگڑجی میپ ( بشکریہ: گوگل)

سکھر کے کچے کے علاقے باگڑجی میں ڈاکوؤں کے دو گروہوں میں تصادم ہوگیا، فائرنگ کے تبادلے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔

اس حوالے سے ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے ہلاک ہونیوالوں میں نادر علیم، محمد صالح، سردار علی و دیگر شامل ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ تصادم علاقہ مکینوں میں نہیں پر ڈاکوؤں میں تصادم کے نتیجے میں ہوا جبکہ پولیس نے علاقے میں پہنچ کر صورتحال پر قابو پالیا ہے۔

sindh

Sukkur

Bagarji