پاکستان شائع 28 اکتوبر 2022 02:27pm باگڑجی: ڈاکوؤں میں تصادم، فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے پولیس نے صورتحال پر قابو پالیا۔