Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

لانگ مارچ: عمران خان کے نکلنے سے قبل صدقے کے بکرے پہنچا دیے گئے

عمران خان بکروں کا صدقہ دیں گے
شائع 28 اکتوبر 2022 02:13pm

پاکستان تحریک انصاف کے لاہور سے شروع ہونے والے لانگ مارچ سے قبل زمان پارک عمران خان کی رہائش گاہ پر بکرے پہنچا دیئے ہیں، چئیرمین پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل بکروں کا صدقہ دیں گئے۔

imran khan

lahore

PTI long march 2022