Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سیلاب متاثرہ بچی سے ریپ کے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور

بوٹ بیسن پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کیا تھا
شائع 27 اکتوبر 2022 01:20pm
تصویر: ان اِسپلیش
تصویر: ان اِسپلیش

کراچی کی مقامی عدالت میں سیلاب متاثرہ بچی سے زیادتی کے کیس کے ملزمان کو پیش کردیا۔

گزشتہ روز ہی بوٹ بیسن پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کیا تھا جنہیں آج عدالت میں پیش کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے چلتی گاڑی میں سیلاب متاثرہ بچی سے زیادتی کی

عدالت نے دونوں ملزمان کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا اور پولیس سے آئندہ سماعت پرپیشرفت رپورٹ طلب کرلی ہے۔

واضح رہے کہ کلفٹن کے مقامی شاپنگ مال کے باہر سے 9 سالہ بچی کو زبردستی اغوا کرکے ریپ کے بعد اسی مقام پر چھوڑ دیا گیا تھا۔

karachi

Karachi Crime

Rape Case