پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 05:56pm لڑکی سے زیادتی کی ویڈیو بنانے والے کی عمر قید برقرار عبدالباسط سنگین جرائم میں ملوث رہا ہے، ویڈیو لیک کرنے کی دھمکی دے کر کئی بار زیادتی کی، لاہور ہائی کورٹ
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2024 02:06pm نجی کالج میں مبینہ زیادتی کا معاملہ، پولیس کی زیر حراست سیکیورٹی گارڈ رہا پولیس نے من گھڑت خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد گارڈ کوحراست میں لیا تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 02:39pm زیادتی کا شکار 14 سالہ بچی پر پولیس اہلکار سے شادی کیلئے مجسٹریٹ کا دباؤ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے معاملہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھیج دیا
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 06:44pm لاہور میں طالبہ سے زیادتی کا دعویٰ کرنیوالا ٹک ٹاکر وکیل گرفتار فیصل جٹ گرفتاری سے قبل ویڈیو بیان میں اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹ گیا تھا
▶️ پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 05:16pm لاہور میں ریپ کی ایسی کہانی گھڑی گئی جس کا سرے سے کوئی وجود ہی نہیں تھا، مریم نواز "عینی شاہد" لڑکی نےمریم نواز کے ہمراہ حقیقت بیان کردی
پاکستان شائع 17 ستمبر 2024 08:17pm اسکول پرنسپل کی بھائی کے ساتھ ملکر 5 طلبہ سے جنسی زیادتی پولیس نے ہاسٹل اور اسکول کو سیل کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا
دنیا شائع 14 ستمبر 2024 11:53pm بھارتی فضائیہ کا ونگ کمانڈر ریپ کیس میں ضمانت پر آزاد یہ واقعہ 31 دسمبر 2023 کی رات کا ہے، ضمانت قبل از گرفتاری مقبوضہ کشمیر کی ہائی کورٹ نے منظور کی۔
پاکستان شائع 14 مئ 2024 06:27pm لاہور میں خواتین سے زیادتی کے کیسز میں خوفناک حد تک اضافہ ملوث ملزمان کی گرفتاری بھی التواء کا شکار
پاکستان شائع 14 مئ 2024 01:21pm اورنگی ٹاؤن میں کم عمربچی کےساتھ ذیادتی کی تصدیق گزشتہ شام 4 بجے بچی کھیلنے کے لئے گھر سے نکلی اور ایک گھنٹے بعد روتی ہوئی گھرلوٹی، ایف آئی آر
پاکستان شائع 13 مئ 2024 12:12pm لاہور : نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی خاتون کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، پولیس
دنیا شائع 28 اپريل 2024 08:49am برطانیہ میں لڑکیوں سے جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قید کی سزا جنسی زیادیتوں، بدسلوکی اور اسمگلنگ کے واقعات ویسٹ یارکشائر میں 1999 سے 2012 کے دوران پیش آئے تھے
پاکستان شائع 12 اپريل 2024 10:05am 4 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک 4 سالہ دعا سولنگی عید والے دن گھر کے باہر سے لاپتہ ہوگئی تھی، پولیس
لائف اسٹائل شائع 24 مارچ 2024 04:02pm امریکی پولیس نے ’ببل‘ کی مدد سے 44 سال پہلے ہونے والے قتل کا مجرم گرفتار کر لیا طالبہ کو 1980 میں اسکول پارکنگ میں زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مارچ 2024 08:48pm وزیراعلیٰ پنجاب کی وارننگ کے باوجود 3 روز میں خواتین پر تشدد کے 28 واقعات پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان،مریم نواز نے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 11:20am اسلام آباد: 12 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ملزم کے خلاف زیادتی کی دفعہ کے تحت اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج ہے۔
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 05:04pm ایک سال کے دوران 4,213 بچوں سے زیادتی کے واقعات کیسز میں بچوں کی عمریں 6 سال سے 15 سال تک کے درمیان کی ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 02:24pm بھارت: آئی سی یو میں زیرعلاج خاتون سے انجکشن لگا کرزیادتی پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھ کر مقدمہ درج کرلیا
کھیل شائع 30 دسمبر 2023 11:26am نیپالی کرکٹر سندیپ لمیچانے 17 سالہ لڑکی کے ریپ کیس میں مجرم قرار لڑکی نے گزشتہ سال ستمبر سندیپ کے خلاف شکایت درج کروائی تھی
دنیا شائع 09 دسمبر 2023 09:43am اگر بیوی کی عمر 18 سال یا اس سے زائد ہے تو جبری زیادتی کرنا جرم نہیں، بھارتی ہائیکورٹ بھارتی عدالت نے ملزم کو جبری زیادتی کے الزامت سے بری کردیا
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 10:28pm لاہور: تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ شبنم کی حالت بگڑ گئی، مالک مکان گرفتار، مرکزی ملزمہ گرفت میں نہ آسکی ملزم نعمان کے اہلخانہ دھمکیاں دے رہے ہیں، وزیراعلیٰ انصاف فراہم کریں، اہلخانہ
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 03:06pm راولپنڈی : خصوصی بچے سے مبینہ زیادتی کرنے والا اسکول ڈرائیور گرفتار ملزم بچوں کے اسکول میں پک اینڈ ڈراپ کے لیے ملازم ہے
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 11:00am فیصل آباد میں 7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، ورثاء کا سڑک بند کرکے احتجاج پولیس درندہ صفت قاتل کو فوری طور پر گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچائے، مظاہرین کا مطالبہ
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 08:17pm جہلم: جنسی زیادتی میں ملوث گینگ گرفتار، 18 سالہ لڑکی اور دو بچے بازیاب گرفتار کیے گئے گینگ میں ایک خاتون اور 2 مرد شامل ہیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2023 01:21am خیبرپختونخوا میں ریپ مقدمات میں سزا کی شرح 15 فیصد سے کم کیوں عدالت سے باہر 'سمجھوتوں' کے سبب ملزمان بری ہونے لگے ہیں
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 05:09pm نوجوان دوست سے ساتھیوں کے ہمراہ زیادتی کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار ابتدائی میڈیکل میں لڑکی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی تھی
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 03:38pm جہلم: رکشہ ڈرائیور کی ساتھیوں کے ساتھ مل کر اپنی 16سالہ دوست سے زیادتی لڑکے نے فون پر لڑکی سے دوستی کی تھی، پولیس
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 01:57pm نامعلوم شخص کی ذہنی معذور13سالہ بچی سے زیادتی پیٹ درد کی تکلیف پر چیک اپ کروایا تو معلوم ہوا بچی حاملہ ہے، والد
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 06:11pm منگیتر نے نازیبا ویڈیوز سے بلیک میل کرکے لڑکی سے ڈھائی لاکھ روپے ہتھیا لئے ملزم منگیتر کو بہلا پھسلا کر اس سے زیادتی بھی کرتا رہا، پولیس
پاکستان شائع 31 اگست 2023 05:30pm لاہور: نوکری کا جھانسہ دے کر 24 گھنٹے میں 3 خواتین سے جنسی زیادتی واقعات مصری شاہ، فیصل ٹاؤن اور دیگر مقامات پر پیش آئے، پولیس
دنیا شائع 24 اگست 2023 04:58pm آسٹریلیا میں بچوں کی عصمت دری کرنے والی پرنسپل کو 15 سال قید اسرائیلی پرینسپل نے الزامات سامنے آنے پر فرار کی کوشیش بھی کی تھی۔