Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

ٹی 20 ورلڈکپ: نیوزی لینڈ اور افغانستان کا میچ منسوخ

میلبرن میں بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی نہ ہوا
شائع 26 اکتوبر 2022 03:40pm
میلبرن کرکٹ اسٹیڈیم
میلبرن کرکٹ اسٹیڈیم

آسٹریلیا میں جاری آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ اور افغانستان کا میچ منسوخ کردیا گیا۔

سپر 12 مرحلے کا 9واں میچ آج نیوزی لینڈ اور افغانستان کے درمیان آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں کھیلا جانا تھا۔

میلبرن میں بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی نہ ہوا، قوانین کے مطابق دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔

اس سے قبل میلبرن میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ نے انگلینڈ کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 5 رنزسے شکست دی تھی۔

afghanistan

cricket

New Zealand

ICC

T20 World Cup

MELBOURNE