Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

نوشہرہ: اسکول کے باہر فائرنگ سے 4 بچے شدید زخمی ہوگئے

بچوں کو ڈی ایچ کیو نوشہرہ منتقل کر دیا گیا
شائع 22 اکتوبر 2022 11:43am
تصویر: کے پی کے حکومت
تصویر: کے پی کے حکومت

نوشہرہ کے علاقے نظام پور گورنمٹ ہائی اسکول کے قریب فائرنگ سے 4 کمسن بچے شدید زخمی ہوگئے۔

فائرنگ میں زخمی ہونے والے بچوں کو ڈی ایچ کیو نوشہرہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

نظام پور میں گھریلو تنازعے پر فائرنگ سے اسکول کے باہر کھیلتے بچے فائرنگ کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگئے۔

ریسکو کے مطابق 4 بچوں کو ڈی ایچ کیو نوشہرہ منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے واقعے کی تفیش کا آغاز کر دیا۔

KPK

firing incident

childrens