Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

بدین میں ڈمپر کی وین کو ٹکر سے 3 افراد جاں بحق

جاں بحق افراد کا تعلق احمدانی برادری سے تھا
شائع 15 اکتوبر 2022 08:48am
تصویر: آج نیوز
تصویر: آج نیوز
زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی اسپتال منتقل کردیا، تصویرآج نیوز
زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی اسپتال منتقل کردیا، تصویرآج نیوز

بدین کے علاقے کھوسکی کے قریب بائی پاس پر ڈمپر کی وین کو ٹکر 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

افسوسناک حادثہ کھوسکی کے قریب بائی پاس پر پیش آیا جہاں ڈمپر کی وین کو ٹکر سے احمدانی برادری سے تعلق رکھنے والے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

حادثے میں ایک شخص شدید زخمی ہوا جبکہ دیگر زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی اسپتال منتقل کردیا ہے۔

sindh

Road Accident

badin