Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعلیٰ پنجاب نے عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ مقرر کردیا

پرویز الٰہی نے عمر چیمہ کو ان کی نئی ذمہ داری سے آگاہ کیا
شائع 13 اکتوبر 2022 05:15pm
عمر سرفراز چیمہ۔ فوٹو — فائل
عمر سرفراز چیمہ۔ فوٹو — فائل

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ مقرر کردیا۔

پرویز الہیٰ سے عمر سرفراز چیمہ کی ملاقات ہوئی جس میں سابق وفاقی وزیر مونس الہیٰ بھی شریک ہوئے۔

ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ نے عمر چیمہ کو نئی ذمہ داری سے آگاہ کیا جس پر عمر چیمہ نے ان کا شکریہ دا کیا۔

خیال رہے کہ ہاشم ڈوگر کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصزاف عمران خان نے عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ منجاب بنانے کی منظوری دی تھی۔

cm punjab

lahore

Chaudhry Pervaiz Elahi

Punjab Govt

Umar Sarfraz Cheema

politics Oct 13 2022