Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ٹانک میں انجینئر سمیت تین افراد اغوا

ٹانک میں انجینئر سمیت تین افراد اغوا ہوگئے۔ ٹانک میں سیلاب سے متاثرہ بیواہ خواتین کے لیئے سو گھروں کی تعمیر کے...
شائع 30 ستمبر 2022 09:08pm
ٹانک میپ (فائل)
ٹانک میپ (فائل)

ٹانک میں غیر سرکاری تنظیم کے انجینئر سمیت تین افراد اغوا ہوگئے۔

ٹانک میں سیلاب سے متاثرہ بیواہ خواتین کے لیئے سو گھروں کی تعمیر کے منصوبے پر کام کرنے والی غیرسرکاری تنظیم کے انجینئر سمیت تین افراد اغواء کرلئیے گئے۔

پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈبرہ کے علاقے سے تینوں افراد اغوا کیا گیا۔

پولیس کے مطابق نصیب اللہ نامی انجینئر اور باقی دو افراد کی موٹرکار کو برآمد کرلیا گیا ہے۔

تینوں افراد کی بازیابی کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔

KPK

Tank

crime story