پاکستان شائع 25 نومبر 2024 11:59am ٹانک میں پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کا حملہ، 5 اہلکار زخمی مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 راہ گیر بھی زخمی ہوئے، پولیس
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 11:30am ٹانک میں مسلح افراد کا پولیس وین پر حملہ، 2 اہلکار شہید پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 02:11pm ٹانک اور جنوبی وزیرستان کی عدالتیں ڈی آئی خان منتقل کرنے کا فیصلہ جوڈیشل افسران کو ڈی آئی خان میں کام شروع کرنے کی ہدایت کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2024 07:37pm ٹانک میں تیز رفتار کار کو حادثہ، 6 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 03:47pm کراچی: والدہ نے 2 بیٹیوں کو ٹینک میں پھینکا اور خود بھی کود گئی، تینوں جاں بحق جاں بحق ہونے والوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو
پاکستان شائع 06 اگست 2024 11:54am خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کے اغوا اور آئی ای ڈی حملوں کا خدشہ محکمہ داخلہ نے آئی جی، تمام انتظامی سیکرٹریز، کمشنر ڈی آئی خان ڈویژن اور ٹانک کو مراسلہ ارسال کردیا
پاکستان شائع 03 اگست 2024 12:01am ٹانک میں ججز کی گاڑی پر حملہ، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے آئی جی اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم کو طلب کرلیا سکیورٹی اولین ترجیح ہے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 10:50pm ڈیرہ اسماعیل خان میں اقوامِ متحدہ کے ادارے کی گاڑی پر فائرنگ گاڑی پانی کے نمونے اکٹھا کرنے گئی تھی، پولیس ذرائع
پاکستان شائع 27 جولائ 2024 10:06pm سکیورٹی فورسز کی ٹانک میں کارروائی، ’فتنہ الخوارج‘ کے 4 دہشتگرد ہلاک سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس کی بنیاد پر مشترکہ آپریشن کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 03:44pm ٹانک سے اغوا پولیس اور ایف سی اہلکار کی ’گولیوں سے چھلنی‘ لاشیں برآمد دونوں اہلکاروں کو گزشتہ روز ٹانک کے علاقے علی خیل گاؤں سے ٹانک جاتے ہوئے اغوا کیا گیا تھا
دنیا شائع 31 مئ 2024 06:32pm امریکی ٹینک یوکرینی فوج کیلئے چلتی پھرتی قبر بن گئے میدانِ جنگ میں ان ٹینکوں سے ہمارا ہی نقصان ہو رہا ہے، یوکرینی فوج
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 07:12pm ٹانک اور خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک، 5 اہلکار شہید ضلع خیبر میں آپریشن کے دوران شہید ہونے والے اہلکاروں کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کردی گئی
پاکستان شائع 26 مئ 2024 04:17pm ٹانک میں گاڑی کھائی میں جاگری، 3 خواتین اور ایک بچی جاں بحق ، 7 زخمی ق گاڑی بریک فیل ہونے کی وجہ سے کھائی میں گری، ریسکیو ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 08:25pm ٹانک میں فورسز کا آپریشن، سیشن جج کے اغواء میں ملوث 3 دہشتگرد ہلاک مارے گئے دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہے، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 09:33am ٹانک سے اغوا سیشن جج ویڈیو سامنے آنے کے بعد بازیاب ٹانک میں سیشن جج کو کیوں اغوا کیا گیا؟ مبینہ وجہ سامنے آگئی
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 12:16pm ٹانک کے علاقے میں سرکاری اسکول ٹیچر کی لاش برآمد مقتول کو گذشتہ روز نامعلوم افراد نے اغواء کیا تھا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 10:06am ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید کوٹ اعظم میں پولنگ جاری ہے، ڈپٹی کمشنر ٹانک
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2024 07:07pm ہمارا مخالف جیل میں ہے، پیٹھ پیچھے بات کرنا زیب نہیں دیتا، فضل الرحمان 8 فروری کو عوام نے حق سچ کا ساتھ دینا ہے، ٹانک میں انتخابی جلسے سے خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 01:51pm ٹانک: گھر کی چھت پر مارٹر گولہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق خاتون سمیت ایک بچہ زخمی، فورسز نے سرچ آپریشن شروع کردیا
پاکستان شائع 17 دسمبر 2023 10:34pm ٹانک : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی جاں بحق فاٸرنگ کے بعد نامعلوم افراد فرار ہوگئے، پولیس
پاکستان شائع 17 دسمبر 2023 10:58am ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی نومبر میں بھی سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر مہم ملتوی کردی گئی تھی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 07:12pm ٹانک پولیس لائن پر حملہ، خودکش بمبار سمیت 5 دہشتگرد ہلاک، 3 پولیس اہلکار شہید کلیرنس آپریشن مکمل، حملے کی ذمہ داری انصار الجہاد نامی تنظیم نے قبول کرلی
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 09:32pm ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کرلیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 09:16pm مردان اور ٹانک میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے دفعہ 144 نافذ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 06:17pm ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولا بارود بھی برآمد ہوا ، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 10:49am ٹانک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اہلکار کو فائرنگ کا نشانہ بناکر قتل، پولیس
پاکستان شائع 11 نومبر 2023 11:06pm ٹانک میں مسلح افراد کا پولیس پر حملہ، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار شہید مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 08:10pm سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر ٹانک میں آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر 3 اکتوبر کو آپریشن کیا
پاکستان شائع 25 اگست 2023 06:25pm سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ٹانک میں بینک 3 روز کیلئے بند ضلع بھر میں تمام نجی بینکس آج بند رہے اور بینکوں کے باہر نوٹسز چسپاں کیے گئے
پاکستان شائع 30 جون 2023 11:17pm سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان اور ٹانک میں آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا