Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

عمران خان کے آئندہ ہفتے ہونے والے جلسوں کا شیڈول جاری

سابق وزیراعظم آئندہ ہفتے 3 عوامی جلسوں میں شرکت کریں گے
شائع 28 ستمبر 2022 11:30am
عمران خان کل مظفر آباد، 2 اکتوبر کو ٹیکسلا اور 4 اکتوبر کو میانوالی میں خطاب کریں گے۔
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فائل
عمران خان کل مظفر آباد، 2 اکتوبر کو ٹیکسلا اور 4 اکتوبر کو میانوالی میں خطاب کریں گے۔ فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فائل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے آئندہ ہفتے ہونے والے جلسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا۔

سابق وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے 3عوامی جلسوں میں شرکت کریں گے، مظفرآباد ، ٹیکسلا اور میانوالی میں پی ٹی آئی کا پنڈال سجے گا ۔

عمران خان (29 ستمبر) کل مظفر آباد، 2 اکتوبر کو ٹیکسلا اور 4 اکتوبر کو میانوالی میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔

pti

imran khan

شیڈول

PTI jalsa