Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
25 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاہور: غیرت کے نام پر بھائی نے 18 سالہ بہن کو گولی مار کر قتل کردیا

پولیس نے کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا
شائع 24 ستمبر 2022 05:57pm
واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ فوٹو — نمائندہ آج نیوز
واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ فوٹو — نمائندہ آج نیوز

لاہور: تھانہ ہیئر کی حدود میں ایک بھائی نے فائرنگ کرکے اپنی 18 سالہ بہن کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق غیرت کے نام پر اپنی بہن کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا جس سے آلہ قتل رائفل بر آمد کرلی گئی ہے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ فرانزک ٹیموں نے شواہد اکٹھے کر لئے ہیں جب کہ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

lahore

police

Murder