Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 17سال بعد پاکستان پہنچ گئی

مہمان ٹیم براستہ دبئی سے کراچی پہنچی
شائع 15 ستمبر 2022 12:29pm
تصویر: ٹوئٹر
تصویر: ٹوئٹر

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے17سال بعد پاکستان آمد کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

کرکٹ ٹیم براستہ دبئی کراچی پہنچی ہے جو پاکستان کے خلاف 7 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز پرمشتمل سیریزکھیلے گی۔

سیریزکے ابتدائی 4 میچز کراچی جبکہ 3 لاہور میں کھیلے جائیں گے تاہم انگلینڈ نے آخری مرتبہ 2005 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔

پاکستان

england cricket team

Pakistan Cricket