Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کرک: فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق، 5 زخمی

فائرنگ کا واقعہ کرک کے علاقے میٹھا خیل میں پیش آیا۔
شائع 04 ستمبر 2022 08:11pm

کرک میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق،5 زخمی ہوگئے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ کرک کے علاقے میٹھا خیل کے فٹبال گراؤنڈ میں پیش آیا۔

فریقین کے درمیان فارئرنگ کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔

دوسری جانب پولیس کی بھاری نفری کو میٹھا خیل فٹ بال گراؤنڈ روانہ کردیا گیا ہے۔

KPK

firing incident

Karak

Football Ground